یر و شلم 7 ا گست ( ایجنسیز) ا سر ا ئیل 72 گھنٹہ کے جنگ بند ی معا ہد ہ کو بڑ ھا نے تیا ر ہو گیا ہے ‘ جہا ں پر ایک مہینے سے ہو ر ی لڑ ا ئی کو ر و کا گیا تھا ۔ مصر ثا لیثی کو ر ول ا دا کر تے ہو نے اسر ائیل اور حما س کے د ر میا ن د یر پا جنگ بند ی
معا ہد ہ کر ا نے کی کو شش کر ر ہا ہے۔ اسر ا ئیلی عہدید ار وں نے بتا یا کہ اسر ائیل تین دن کے معا ہد ے کو بڑ ھا نے ر ا ضی ہو گیا ہے لیکن ابھی یہ نہیں کہا کہ کتنے عر صہ تک جنگ بند ی ہو گی ۔ ا سر ا ئیل او ر حما س کے لڑ ا ئی میں جملہ 1,900 فلسطینی جا ں بحق ہو ئے ہیں جبکہ 67 ا سر ائیلی فو جی ہلا ک ہو ئے ہیں ۔